All dafa in Pakistan in urdu | law sections list in Pakistan
List of sections in Pakistan |
غیرقانونی طورپر
دوسرے شخص کے شناختی کارڈپر سم کارڈخریدنے پردفعہ15 الیکٹرونک کرائم ایکٹ2016لگتی ھےاسکی
سزا3سال تک قیداورجرمانہ ھے
جھوٹی FIR درج کروانے والے شخص پر دفعہ 182 تعزیرات پاکستان لگتی ھے۔
جس کی سزا 7 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
اگر کوئی سرکاری ملازم رشوت مانگتا ھے یا رشوت لیتا ھے تو اس پر
دفعہ 161 ت پ لگتی ھے ۔
جس کی سزا 3 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کی خلاف ورزی کرنے والے شخص پر
دفعہ 188 تعزیرات پاکستان لگتی ھے ۔
عدالت میں بدنیتی سے جھوٹا دعوی کرنے والے پر
دفعہ 209 ت پ لگتی ھے ۔
جس کی سزا 2 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
اگر کوئی میڈیکل آفیسر جان بھوج کر غلط میڈیکل رپورٹ تیار کرتا ھے تو اس پر دفعہ 167 & 218 تعزیرات پاکستان لگے گی
ون ویلنگ کرنے والے پر
دفعہ 279 اور 99A MVO کے تحت FIR درج ھوتی ھے ۔
جس کی سزا 6 ماہ تک قید اور جرمانہ ھے ۔
ھوائی فائرنگ کرنے والے شخص پر دفعہ (2)337H تعزیرات پاکستان لگتی ھے ۔
جس کی سزا 3 ماہ تک قید اور جرمانہ ھے ۔
دفعہ 197 ض-ف کی نفی پر کیس لاء
کسی بھی سرکاری ملازم پر کیس دائر کرنے سے پہلے Higher Authority سے اجازت ضروری نہیں ۔
2009 YLR 505
اگرکوئی پولیس آفیسر زیرحراست ملزم پر تشدد کرتا ھےتو اس آفیسرکو 5 سال تک قید اور جرمانہ ھو سکتاھے۔
Article 156(d) Police Order 2002
سرکاری افسران کااپنےمناسب
ذرائع آمدن سےاوپر طرز زندگی رکھنا کرپشن کے زمرےمیں آتا ھے
Rule 3c ii, Government Servants(E&D) Rules1973
پاکستان پینل کوڈ، جو 1860 میں نافذ کیا گیا تھا، مجرمانہ جرائم اور ان کی سزاؤں سے متعلق مختلف دفعات کا احاطہ کرتا ہے۔ کچھ اہم حصوں میں شامل ہیں:
1. ریاست کے خلاف جرائم (دفعہ 121 تا 130)
2. فوج، بحریہ، اور فضائیہ سے متعلق جرائم (سیکشن 131 سے 140)
3. عوامی سکون کے خلاف جرائم (دفعہ 141 سے 160)
4. مذہب سے متعلق جرائم (سیکشن 295 تا 298)
5. انسانی جسم کو متاثر کرنے والے جرائم (دفعہ 299 تا 377)
6. جائیداد کے خلاف جرائم (دفعہ 378 تا 462)
7. شادی سے متعلق جرم (دفعہ 493 تا 510)
8. ہتک عزت سے متعلق جرائم (دفعہ 499 تا 502)
9. مجرمانہ دھمکیاں، توہین اور جھنجھلاہٹ سے متعلق جرائم (سیکشن 503 سے 510)
10. جرم کرنے کی کوششیں (سیکشن 511)
یہ صرف چند سیکشنز ہیں، اور بہت سارے ایسے ہیں جو مجرمانہ سرگرمیوں کی ایک وسیع رینج اور ان کے قانونی مضمرات کا احاطہ کرتے ہیں۔
The Pakistani Penal Code, which was enacted in 1860, covers various sections related to criminal offenses and their punishments. Some of the important sections include:
1. Offenses against the State (Section 121 to 130)
2. Offenses relating to the Army, Navy, and Air Force (Section 131 to 140)
3. Offenses against public tranquility (Section 141 to 160)
4. Offenses relating to religion (Section 295 to 298)
5. Offenses affecting the human body (Section 299 to 377)
6. Offenses against property (Section 378 to 462)
7. Offenses relating to marriage (Section 493 to 510)
8. Offenses relating to defamation (Section 499 to 502)
9. Offenses relating to criminal intimidation, insult, and annoyance (Section 503 to 510)
10. Attempts to commit offenses (Section 511)
These are just some of the sections, and there are many more covering a wide range of criminal activities and their legal implications.
Comments
Post a Comment