Cheque Dishonored section 489F hone ki soorat main parcha karwana
489 F cheque dishonor Cheque Dishonor hone ki soorat main parcha karwana under sec 489f چیک ملزم نے مدعی کوگاڑی خریداری کے وقت جو چیک دیا عدالت نے ملزم کو ضمانت دیتے وقت قرار دیاکہ یہ فریقین کے لین دین کا معاملہ ہے لہزا کریمنل کاروایی نہیں ہو سکتی۔ 2018-ylr-note-202-page 159 اگر ملزم نے مستغیث کو رقم کی ادایگی کے لیے ایک ہی وقت میں مختلف تاریخوں کے چیک جاری کیے ہوں تو ان چیکس کے ڈس آنر ہونے پر ایک ہی پرچہ درج ہو گا تمام چیکس کے لیے علیحدہ پرچے درج نہ ہوں گے۔ 2022-MLD-31-Islamabad چیک پر دستخط اس بات کا ثبوت نہیں کے واقعی چیک کسی رقم کی ادایگی کی بابت دیا گیا تھا Section 18-of negotiable instrument act. چیک دینے اور چیک ڈس آنر ہونے والی جگہ الگ الگ ہونے کی صورت میں دونوں میں سے کسی جگہ پر بھی پرچہ کروایا جا سکتا۔ (PLD-2010-L-60)(2016-CRLJ-630-(D) چیک کے معاملے میں پرچہ صرف اس صورت میں میں درج ہو گا اگر بادی النظر میں چیک کو بدنیتی سے جاری کرنے کا عنصر مو جود ہو (2020-ylr-1099) اگر چیک بزنس معاملات کے طور پر جاری کیا گیا ہو تو ملزم ...