Posts

Showing posts from December 12, 2023

Can you sell property with power of attorney in Pakistan | Power of attorney for property registration in Pakistan

Image
Copy of power of attorney for  Property registration in pakistan. صغرہ بی بی ۔کرم بی بی اور نذر بی بی نے پاور آف اٹارنی دیا فتح دین کو فتح دین نے بیانہ لے لیا ۔ عورتوں نے پاور آف اٹارنی ختم کروا دی اور موقف اختیار کیا کہ ہم نے پاور آف اٹارنی بھائی کو زمین کی دیکھ بھال کرنے کے لیے دی تھی اور ھم کو جب دھوکا کا پتہ چلا تو ہم نے بیانہ سے پہلے اٹارنی ختم کر دی تھی۔ تعمیل مختص کا کیس فائل کیا گیا کہ  مختار عام نے بارہ لاکھ میں زمین بیچی اور اب ھمارے نام نھیں کروا رھے۔جبکہ گیارہ لاکھ سے زیادہ بیانہ دیا تھا۔ نیچے ٹرایل کورٹ نے کیس ڈگری کر دیا اور ڈسٹرکٹ کورٹ نے فیصلہ برقرار رکھا۔ ھائی کورٹ نے قرار دیا کہ پاور آف اٹارنی میں ایگریمنٹ ٹو سیل کا اختیار نہیں تھا۔ اورایگریمنٹ ٹو سیل کا ایک گواہ کورٹ میں پیش نہ کیا گیا جس سے ایگریمنٹ ٹو سیل ثابت نہیں ھوتا۔اور دوسرا یہ کہ پردہ نشین عورتوں سے ایگریمنٹ ثابت کرنا اس پارٹی کی ذمہ داری ھے جو معاہدہ سے فائدہ اٹھاتی ھے۔ پاور أف اٹارنی میں گواہ قریبی رشتہ دارنہیں بنائے گئےاور نہ ھی دوسری ذمہ داریاں پوری کی گئیں۔ ھائی کورٹ نے ڈگری ختم کر دی۔  Cas...