Declaration vs specific performance
Declaration درخواست گزاروں (چاکر بجارانی اور دیگر) کی استدعا یہ تھی کہ نچلی عدالتوں کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ ان کا مؤقف تھا کہ انہوں نے زمین خرید لی ہے، اور ان کے حق میں ایک پرائیویٹ معاہدہ ہوا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نچلی عدالتوں نے اس معاہدے کو نظر انداز کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مدعا علیہان (عبدالرؤف بجارانی وغیرہ) کے حق میں فیصلہ دیا۔ اہم نکات درخواست گزاروں کی پریئر کے حوالے سے 1. نچلی عدالتوں کے فیصلے کو کالعدم قرار دینا۔ 2. پرائیویٹ معاہدے کو بنیاد بنا کر زمین کی ملکیت ان کے حق میں تسلیم کرانا۔ 3. مدعا علیہان کو زمین پر قبضہ دینے سے روکنا اور درخواست گزاروں کو زمین کا قبضہ دینا۔ لیکن عدالت نے یہ مؤقف تسلیم نہیں کیا کیونکہ: پرائیویٹ معاہدے پر مدعا علیہ نے دستخط نہیں کیے تھے۔ زمین کا انتقال کسی رجسٹرڈ سیل ڈیڈ کے ذریعے نہیں ہوا تھا۔ درخواست گزاروں نے اپنے حقوق محفوظ رکھنے کے لیے کوئی جوابی دعویٰ دائر نہیں کیا۔ ان وجوہات کی بنا پر عدالت نے درخواست گزاروں کی نظرثانی درخواست کو مسترد کر دیا۔ 2024 C L C 1645 [Sindh (Larkana Bench)] Before Jawad Akbar Sarwana, J CHA...