Posts

Showing posts from December 3, 2023

Partition of land on mutual agreement | Partition of agriculture land case laws.

Image
پٹشنرز نے اپیل فائیل کی کے ریسپانڈنٹ جو کے ایک سو بارہ ھیں نے درخواست دی سیکسن 135 لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت زمین کی تقسیم کے لیے ۔ معاملہ بورڈ اف ریونیو کے پاس زیر سمعات تھا کہ باھمی رضا مندی سے ڈگری ھو گیا۔ پٹشنرز جو کہ دو ھیں نے چیلنج کیا بورڈ اف ریونیو کے باھمی رضامندی والے ارڈر کو ھائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ جس رٹ کو ھائی کورٹ نے جھوٹی قرار دیتے ھوئے خارج کر دیا اور پچاس ھزار روپے جرمانہ جمع کروانے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ کے نالج میں جب یہ بات ائی کے پچاس ہزار جرمانہ جمع نہیں کروایا ابھی تک اور قبضہ بھی نہیں دیا تو سپریم کورٹ نے دس لاکھ جرمانہ جمع کروانے کا حکم دیااور جرمانہ تمام مدعا علیہان میں برابر تقسیم کا حکم دیا۔ اور بورڈ اف ریو نیو کو حکم دیا کے قانون کے مطابق فیصلے پر عملدرامد کروایا جائے۔ Case laws on partition THE SUPREME COURT OF PAKISTAN  (Appellate Jurisdiction) Present: Justice Qazi Faez Isa, C.J. Justice Amin-ud-Din Khan Justice Athar Minallah Civil Petition No.946 of 2022 (Against the order dated 21.12.2021 of  the Lahore High Court, Rawalpindi  Bench passed in Writ Peti