Powers of the magistrate | can a duty magistrate can discharge accused on remand stage.
Meaning of duty magistrate . A duty magistrate is a magistrate who duty on behalf of any magistrate is on leave. Often duty magistrate only dates in cases and not proceed main case. But they have all the powers what a regular magistrate have. . Powers of duty magistrate ڈیوٹی مجسٹریٹ کی کیا پاورز ھیں وہ کیا کام کر سکتا ھے اور کیا کام نہیں کر سکتا۔ زیر نظر کیس لا میں ھائیکورٹ نے قرار دیا کہ ڈیوٹی مجسٹریٹ ریمانڈ کے لیے آۓ ملزم کو کیس سے ڈسچارج کر سکتا ھے۔ ملزم کو کورٹ میں ریمانڈ لینے کی غرض سے پیش کیا۔ بحث سننے کے بعدڈیوٹی مجسٹریٹ نے فیصلہ کیا کہ کیس سول نیچر کا ھے اور ملزم کو کیس میں غلط پھنسایا گیاھے۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ریمانڈ دینے کی بجائے ملزم کو کیس سے ڈسچارج کر دیا۔ مدعی نے آرڈرز کو ھائی کورٹ میں رٹ میں چیلنج کیا۔ ھائیکورٹ نے تمام سیکشن کو تفصیل کے ساتھ ڈسکس کیا اور قرار دیا کہ متعلقہ سیکشنز میں کہیں بھی ڈیو ٹی مجسٹریٹ کا ذکر نہیں ھے۔ لہزا ڈیوٹی جج کے پاس وہ ساری پاورز ھیں جو ریگولر مجسٹریٹ کے پاس ھیں۔ھائیکورٹ نے رٹ خارج کر دی اور مجسٹریٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ...