Posts

Showing posts from December 5, 2023

When Haq Mahar payable in Pakistan. Supreme court Latest case law on Haqmahar

Image
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ۔ عورت جب طلب کرے دینا ھو گا  شادی کے دوران طلاق ہونا ضروری نہیں۔ سپرئم کورٹ کیس کے حقائق درخواست گزار نے 10 فروری 2017 کو مدعا علیہ نمبر 1 سے شادی کی تھی۔  نکاح نامے میں بیوی کا مہر پانچ لاکھ بتایا گیا ہے۔  درخواست گزار کی جانب سے مہر کی ادائیگی نہیں کی گئی۔ جواب دہندہ نمبر 1 بی بی نے کیس کیا حق مہر کے لیے اور خرچہ کیا  ریکوری کے لیے لیڈی کا کیس ڈگری ہو گیا اور ٹرائل کورٹ نے حق مہر اور خرچہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ خاوند نے فیصلہ کو چیلنج کیا ایڈشنل سیشن  ڈسٹرکٹ جج کے پاس اپیل میں۔ ڈسٹرکٹ جج نے فیصلہ دیا کہ چونکہ میرج ختم نہیں ہوئی لہزا ابھی حق مہر قابل ادائگی نہیں ہوا۔ جس کے بعد لیڈی نے ہائی کورٹ میں فیصلہ چیلنج ہوا اور ہائی کورٹ نے فیملی کورٹ کا فیصلہ بحال کر کے  حق مہر ادائیگی کا حکم دیا۔ خاوند نے سپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کیا سپریم کورٹ نے حکم دیا کے رقم کی ادائیگی کا طریقہ بتایا گیا ہے مسلم فیملی ارڈیننس میں اگر طریقہ ادائیگی نکاح نامہ میں نہ لکھا ہو تو سارا حق مہر قابل ادائیگی ہو گا ان ڈیمانڈ۔ یعنی جب چاہے بیوی طلب کر سکتی ھے۔ سپریم کورٹ نے کیس خارج کر دیا خا