What is section 154 crpc in Pakistan urdu | meaning of section 154 Pakistan
ایف آئی آر (FIR) درج کروانے کے لیے، مدعی کا وقوعہ کا، چشم دید گواہ ہونا لازم نہ ہے. (2006 SCMR 1786). زیرِ دفعہ 59 ض ف، کوئی بھی شخص، کسی قابل دست اندازی پولیس جرم کی صورت میں، مدعی بن کر FIR درج کرواسکتا ہے اور متعلقہ ایس ایچ او تھانہ قانونی طور پر FIR درج کرنے کا پابند ہے۔ (2004 PCrLJ 880). .اگر ملزم سرکاری ملازم نہ ہو تو FIA کو FIR درج کرنے کا اختیار نہ ہے. FIR Quashed (PLD 2009 Lah 137) واپڈا ملازم کے خلاف، اینٹی کرپشن نہیں، صرف FIA تفتیش کر سکتی ہے۔ ضمانت منظور ہوئی۔ (2001 MLD 1680). اگر کوئی فیڈریشن، وفاقی حکومت کے ماتحت نہ ہو، تو FIA کو اس کے معاملات میں انکوائری کا کوئی اختیار نہ ہے ۔ (2016 YLR 916) Section 154 crpc pakistan urdu Title: Understanding Section 154 of the Criminal Procedure Code in Pakistan Introduction: In Pakistan, the Criminal Procedure Code (CrPC) serves as a crucial legal framework governing the procedural aspects of criminal cases. Section 154 of the CrPC holds particular significance as it pertains to the registration of F...