Bank employees rights in Pakistan | labour law cases in Pakistan |
Labour court case laws اپیل فائل کی گئی لیڈی کی طرف سےجو کے الائیڈ بینک میں سیکنڈ گریڈ کی أفیسر تھی۔ جو کہ پہلے گریڈ تھری کی افسر تھی ترقی پا کر گریڈ سیکنڈ میں ھوئی۔ جس کے بعد پوسٹنگ نئی جگہ ھوئی اور وہاں پر اس پر غبن کا الزام لگا اور نوکری سے فارغ کر دیا۔ جس کے بعد لیڈی نے کیس فائل کیا لیبر کورٹ میں جس میں کورٹ نے قرار دیا کے بے ایمانی یا غبن ثابت نہیں ہوا ہاں کام میں غفلت ثابت ھوئی ھے۔ جس کی سزا کورٹ نے دی۔ ich vide judgment, dated 19.06.2010, re-instated her in the Respondent Bank’s service albeit with a lower Grade, and declined to award her any back benefits بحال کر دیا نچلے گریڈ پر بیک بینیفٹ دینے سے انکار کر دیا۔ اس فیصلے کے خلاف دونوں پارٹیز نے اپیل فائیل کر دی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے دونوں پارٹییز کی اپیل خارج کر دیاور اپیلٹ ٹربیونل نے لیبر ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔ جس کے بعد دونوں پارٹییز نے ھائی کورٹ میں رٹ فائل کر دی ۔ ھائی کورٹ نے کہا کے لیڈی نے اٹھائیس سال اچھی سروس کی لہزا سزا کو ختم کر جبری ریٹائرمنٹ میں تبدیل کر دیا۔ جس کے بعد دونوں پارٹیز نے سپریم کورٹ ...