Order XIII Rule-10 CPC gives power to court to send for either from its own record of any other suit
2022 PCrLJ 1753 نوجوان وکلاء جو کریمینل وکالت کرتے ہیں --- قانون شہادت اور ضابطہ فوجداری کے مطابق کوئی بھی دستاویزات بشمول میڈیکل رپورٹ یا گواہ کا سابقہ ٹرائل کورٹ کا بیان ٹرائل کورٹ میں نہ طلب کیا جاسکتا نہ ایگزیبت کیا جاسکتا ہے نہ بطور ثبوت پیش کیا جاسکتا ہے تاہم ضابطہ دیوانی کے مقدمات کیا جاسکتا ہے لیکن ضابطہ فوجداری میں دستاویزات کو قانونی طریقے پیش کیا جا تا ہے اس کے بعد ڈاکومینٹ قانونی طریقے سے کرنا ہوتا ہے تاہم اگر ڈاکومینٹ کے مندرجات والا گواہ کسی معقول وجہ سے ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہو سکتا ہو پھر قانون شہادت کے دفعہ 72کے تحت شہادالاشہادہ کے مطابق قانونی طریقے سے ثابت کیا جاسکتا ہے Transposition of statements; Shahada ala al-Shahada; Physical activity after fatal firearm injury. It requires that previous statements under Article 46 & 47 would first be proved and then its corroboration and contradiction would be taken up. In...