Jactitation of marriage meaning in Urdu , case laws of Jactitation of marriage,and process Jactitation of marriage, dawa Takhzeeb e nikah
Jactitation of marriage |
Meaning of Jactitation of marriage.
Jactitation suit meaning in Pakistan means seeking annulment of marriage in Pakistan or in other words nullifying the marriage in Pakistan.
Jactitation of marriage meaning in Urdu.
Jactitation of marriage meaning in Urdu is " Takzib e Nikah"
Case laws on Jactitation of marriage
چاھے بیوی نے خاوند سے نکاح کیا ھو اور نکاح نامہ پر دستخط بھی ھوں تب بھی اگر بیوی اگر عدالت میں نکاح ماننے سے انکار کر دے تو نکاح جھوٹا مانا جاۓ گا۔
Pld-2006-SC-489
فیملی کورٹ کو jactitation of marriage کا سماعت اختیار ہو گا۔
Pld-2006-SC-219
مدعا علیہ کے دستخط ایکسپرٹ ھینڈ رائیٹنگ کو نہ بھجواۓ گۓ اس لیے دعوئ تکزیب نکاح ڈگری ھوا۔
2010- Mld-585
عدالت میں مدعیہ کا بیان اور نکاح زبردستی کروایا گیا دعوئ تکزیب نکاح ڈکری ھوا
2005-MLD-1615
مصالحت تکزیب نکاح کے مقدمہ میں بے معنی ہے۔
Plj-2000- lah-504
عورت نے جعلی نکاح نامے کی بابت تکزیب نکاح کادعوی کیامدعہ علیہ نے عورت کو اغوا کر لیا جس کی وجہ سے عورت نے دعوی واپس لے لیا ۔ مدعیہ کے والد نے مدعہ علیہ کہ خلاف ایف أئی أر درج کروائی عورت نے دعوئ تکزیب نکاح دوبارہ فائل کر دیا۔ عورت کا پہلا بیان اس بات کا ثبوت نہ ہے کہ یہ نکاح ھوا تھا۔
1999-CLC-594
دعوی تکزیب نکاح میں عورت مدعیہ بطور گواہ پیش ہوئی اس نے یہ نہیں کہا کے اس کے بیان اور نکاح عدالت عالیہ میں زبردستی نا جائز دباؤ کے تحت کرواۓ گۓ۔ عورت کا نکاح مرضی سے کرنا ثابت ہو گیا دعوئ خارج
2010.MLD-1737
دعوی تکزیب نکاح وہاں ہو گا جہاں دونوں فریقین اکٹھے رہتے ہوں
Plj-2013-SC-AJK-58
فیملی کورٹ کے پاس دعوئ تکزیب نکاح کی سماعت کرنے کے وسیع اختیارات موجود ہیں۔
Plj-2013-SC-AJK-58
دعوی تکزیب نکاح دو فریقین مل کر تیسرے شخص کے خلاف دائر کر سکتے ھیں کے وہ انکی شادی سے دور رہے۔
Plj-2002-lah-425
دعوئ تکزیب نکاح دعوی زن أشوئی کے ساتھ نہ ھو سکتا ھے
Plj-2003-lah-504
تکزیپ نکاح کے دعوی میں مصالحت کا سوال ہی پیدا نہیں ھوتا۔
1987-CLC-1705
دعوی تکزیب نکاح فیملی کورٹ میں دائر ھو گا۔
1989-CLC-1578
دعوی تکزیب نکاح دو مسلمانوں کے درمیان ہو گا۔
1992-CLC-42
نکاح کے گواہ عدالت میں پیش نہ کیے گۓ اپیل منظور کی گئی اور نکاح کو غیر قانونی کہا گیا۔
2020-CLC-1691-Azad Kashmir High court.
ولی کی اجازت کے بغیر شادی ناجائز نہیں ھو گی نکاح کی بابت میاں اور بیوی کی تصدیق نکاح کو ثابت کرنے کے لیے کافی ھے۔
2020-ylr-1134 Supreme court azad kashmir.
جب نکاح رجسٹر ھوا اور نکاح کے گواہ پیش نہ کیے گۓ پٹیشنر کے بھائی کی صرف گواہئ کافی نہ ھے تکزیپ نکاح ٹھیک ڈکری ھوا۔
2020-CLC-1178-LHC
جب پٹشنر کو یقین ھو کے اس نے نکاح نامے پر دستخط نہیں کیے تو وہ اس کی پڑتال کے لیے اپنی راۓ کا اظہار کر سکتا۔
2020-CLC- 549-LHC
Comments
Post a Comment